آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان آسٹریلیا اور بھارت سے آگےJune 17, 2022By ویب ڈیسک0 پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر آ گیا ہے، آسٹریلیا اور بھارت 105، 105 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔