فیس بک نے پاکستانیوں کو لوٹ لیا، امریکی اخبار کا دعویٰJanuary 26, 2022By ویب ڈیسک0 فیس بک نے فری انٹرنیٹ کی آڑ میں پاکستانیوں سے 33 کروڑ روپے کی وصولی کی ہے۔