امریکہ کے ایران پر فضائی حملے، بی 2 بمبار اور 30 ٹم ہاک میزائل استعمالJune 22, 2025By ویب ڈیسک0 ایران میں 3 نیو کلیئر سائٹس پرکامیاب حملہ کیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر اعلان