افغان صدر دورۂ پاکستان مکمل کر کے وطن روانہJune 28, 2019By شفیق شریف0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایئرپورٹ پر افغان صدر اشرف غنی کو رخصت کیا اورانہیں ان کے دورہ لاہور کی تصویروں کی البم بھی پیش کی