اسحق ڈار مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقررNovember 4, 2023By Mehmood Ahmed0 پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی سمیت تمام متعلقہ امور کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا ، مریم اورنگزیب