پاکستان سے ابوظہبی کیلئے اتحاد ائیرویز کی پروازیں کل شروع ہوں گیJuly 15, 2020By ویب ڈیسک0 مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانی ہوگی بصورت دیگر انہیں سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی