آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقاتSeptember 16, 2021By ویب ڈیسک0 آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی اورمہاجرین کے بحران سے بچنے کے لئے مل کرعالمی سطح پر کوششوں کی ضرورت کا اعادہ کیا۔