پاکستان کی آئس ہاکی میں تاریخی فتح، لیٹم کپ ڈویژن تھری چیمپئن شپ جیت لیAugust 22, 2025By ویب ڈیسک0 فائنل میں پیرو کو 6-1 سے شکست، خواتین ٹیم نے بھی ڈویژن ٹو میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا