پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید 30 سال کی عمر میں انتقال کرگئےJuly 2, 2024By Faisal Zaheer0 طویل عرصے سے گھٹنوں سے متعلق بیماری میں مبتلا تھے، نمازجنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی