ونڈ فال ٹیکس،چار ہفتوں میں 34.5 ارب سے زائد رقم وصولMarch 21, 2025ویب ڈیسک0 حکم امتناعی خارج ہونے پر پنجاب کے بینکوں نے آج 11.5 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیئے ہیں،اعلامیہ وزارت قانون وانصاف