ویکیپیڈیا کا نیا ضابطہ اخلاق سامنے آگیاFebruary 2, 2021By ویب ڈیسک0 نئے ضابطہ اخلاق کے تحت ویب سائٹ پر ہراساں کرنے، نفرت انگیز تقاریر، گستاخانہ اور ذاتی حملوں پر مشتمل مواد اور لکھاریوں پر ذاتی حملے کرنے پر پابندی ہوگی