ای ای ایس کے تحت مسافروں کا بائیومیٹرک ڈیٹا یعنی چہرے کی تصویر، انگلیوں کے نشان اور پاسپورٹ کی تفصیلات ڈیجیٹل طور پر ریکارڈ کی جائیں گی
visa
اسپانسرشپ آرٹیکل کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کے ویزا کی حیثیت تبدیل کرکے بھی ملک میں رہنے نہیں دیا جائے گا، وزارت خارجہ
چینی “کے” ویزا ہولڈرز تعلیم، ثقافت، سائنس و ٹیکنالوجی اور کارباری تحقیق میں بھی حصہ لے سکیں گے
یو اے ای حکام نے باضابطہ طور پر ویزا معطلی کے فیصلے کی وضاحت نہیں کی
4 ہزار کے قریب ویزے قانون شکنی پر منسوخ کیے گئے، حکام
یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور قریبی تعلقات کا مظہر ہے
پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
درخواستوں پر کارروائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مکمل جانچ نہیں کر لی جاتی،محکمہ خارجہ
بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں، انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگانا جاری رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ