نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طور پر گر کر تباہ ہو گیا ، کمانڈر ملاوی ڈیفنس فورسJune 11, 2024By Mehmood Ahmed0 طیارہ تلاش نہیں کیا جا سکا ، گھنا جنگل اور دھند ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ہے ، کمانڈر پال فیری