خواتین کیلئے ان کا گھر ہی سب سے خطرناک جگہ ہوتی ہے، رپورٹ اقوام متحدہDecember 2, 2024By Ahmed Hussain0 روزانہ تقریبا 140 خواتین اور لڑکیاں اپنے شریک حیات یا خاندان کے کسی فرد کے ہاتھوں ہلاک ہوتی ہیں۔