دبئی ، یوکرینی خاتون کا قبول اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال ، جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکتMarch 31, 2024By Mehmood Ahmed0 بطور سیاح یو اے ای آنیوالی داریا کوٹسارینکو انتقال کے وقت روزے کی حالت میں تھی