بھارت امریکا تجارتی مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکےSeptember 17, 2025By ویب ڈیسک0 فریقین نے مزید ملاقاتوں پر تو اتفاق کیا لیکن بڑے مسائل پر پیش رفت نہ ہوسکی