معروف نیوز کاسٹر تسکین ظفر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیںJune 9, 2024By Mehmood Ahmed0 نماز جنازہ ساڑھے 4 بجے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ، ایٹمی دھماکوں کی خبر سب سے پہلے نشر کی تھی