وزیراعظم کا تاجکستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، امن و استحکام کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاقJune 16, 2024By Mehmood Ahmed0 شہباز شریف کی عید الاضحیٰ کی مبارکباد ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال