زرعی سائنسدانوں نے گنے کی 2 نئی اقسام تیار کر لیںJuly 23, 2024By Ahmed Hussain0 جن کو گندم کی کٹائی کے فوراً بعد اپریل اور مئی کے مہینے میں کاشت کیا جا سکتا ہے۔