پاکستان کو انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئیDecember 2, 2024By Faisal Zaheer0 کراچی میں آئندہ سال اپریل میں میلہ سجے گا، ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 60 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے