بھارتی جاسوس کو ہندوستانی حکام کے حوالے کردیا گیاDecember 18, 2018By ویب ڈیسک0 حامد نہال انصاری 2012 میں افغانستان کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی