امریکہ کی ترقی میں ایچ ون بی ہولڈرز کا کردار اہم، اس اقدام کے خلاف بھرپور جنگ لڑوں گا، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی کا اعلان
SpaceX
اس سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا
اسپیس ایکس کے ڈریگن کیپسول میں سوار خلا باز سائنسی تحقیقات کے لیے چھ ماہ تک خلا میں قیام کریں گے
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی یہ خلائی گاڑی آنے والے عشرے میں پہلے مرد اور پہلی خاتون کو قمری سطح پر لے جائے گی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں لینڈنگ سے پہلے راکٹ میں آگ لگ گئی، راکٹ پر کوئی شخص سوار نہیں تھا
رپورٹ کے مطابق 2025 کے مریخ مشن کے لیے ایلون مسک نے مریخ کے مدار میں چھوڑنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائیٹ پر کام شروع کر دیا