سندھ اسمبلی نے مالی سال 26-2025 کا بجٹ منظور کرلیاJune 25, 2025By Faisal Zaheer0 6محصولات ختم، پروفیشنل ٹیکس کی منسوخی سے عوام کو 5 ارب روپے کا ریلیف ملےگا،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ