سلمان خان کی بھارتی حریف کو سیکنڈوں میں چت کرنیوالے پاکستانی فائٹر کو مبارکبادApril 21, 2024By ویب ڈیسک0 کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو روند ڈالا تھا