پاکستان ریلویز نے شاہ حسین ایکسپریس کو بحال کر دیاFebruary 25, 2025By Faisal Zaheer0 ٹرین لاہور اسٹیشن سے روزانہ شام 7 بجے روانہ ہوا کرے گی،براستہ فیصل آباد، خانیوال، بہاولپور، روہڑی، حیدرآباد، لانڈھی کراچی پہنچے گی