گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر نہ آسکیMay 19, 2024By ویب ڈیسک0 13 لاکھ ٹن درآمدی گندم میں کیڑے نکلنے کا معاملہ بھی انجام تک نہیں پہنچ سکا۔