جرم ثابت ، نیپال کے سٹار کرکٹر کو 8 سال قید کی سزا سنادی گئیJanuary 10, 2024By Faisal Zaheer0 کٹھمنڈو کی سیشن عدالت نے کرکٹر سندیپ لمیچانے پر 2255 امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا