روس ، جیل میں گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیاJune 16, 2024By Mehmood Ahmed0 سکیورٹی گارڈز کو بحفاظت آزاد کرا لیا ، قیدی داعش کا حامی ہونے کا دعویٰ کر رہے تھے ، حکام