تمام کیٹگری کے ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں 85 فی صد یکساں اضافے کی تجویزOctober 3, 2025By Lal Khan0 وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات نے گریڈ ایک سے دس تک کے ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 100 فی صداضافہ تجویز کیا تھا