کابل: پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن دوبارہ کھل گیاNovember 6, 2019By ویب ڈیسک0 پاکستانی سفارتخانہ روزانہ کی بنیاد پر افغانیوں کو بغیر کسی فیس کے تین ہزار ویزے جاری کرتا ہے، ذرائع