فیصل آباد ، ڈمپر کیساتھ تصادم میں رحمان بابا ایکسپریس کا انجن تباہ ، 2 ڈرائیور زخمیApril 8, 2024By Mehmood Ahmed0 ٹرین پشاور سے کراچی جا رہی تھی ، گوجرہ پھاٹک کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی