حکومت کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہJune 3, 2025By Faisal Zaheer0 مین کیمپس لاہور میں قائم ہو گا،حکومت پنجاب بورڈ کی سفارش سے ذیلی کیمپس قائم کرے گی، ترمیمی بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش