جعلی چیونگم بنانے والا یونٹ پکڑلیا گیا،1800کلو امپورٹڈبرانڈکی جعلی پیکنگ ضبطMay 25, 2025By ویب ڈیسک0 گودام سے ملنے والی زائدالمیعاد جیلی موقع پر تلف،1800کلو امپورٹڈ برانڈ کی جعلی پیکنگ ضبط ، مالک کیخلاف مقدمہ درج