عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کی جائیں ، تحریک انصاف کا صدر اور وزیر اعظم کو خطJuly 6, 2024By Mehmood Ahmed0 بانی پی ٹی آئی کو لوگوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا ، سہولیات نہ دینے پر عدالت جائیں گے ، خط کا متن