عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں 90 روز کی کمی کا اعلانSeptember 16, 2024By ویب ڈیسک0 قتل ، زنا ، ڈکیتی ، اغواء ، دہشتگردی ،جاسوسی ، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد پر اطلاق نہیں ہو گا