خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے ، 13اہلکار شہید ہوئے ، سی ٹی ڈی رپورٹJune 9, 2024By Mehmood Ahmed0 سب سے زیادہ حملے بنوں میں 4 ، باجوڑ اور ٹانک میں تین تین کئے گئے