فلپائن ، 15 لاکھ لیٹر تیل لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیاJuly 25, 2024By Mehmood Ahmed0 جہاز سے تیل کا اخراج شروع ، عملے کے 16 ارکان کو بچا لیا گیا ، ایک لاپتہ