حکومت مخالف مظاہرے ، سینکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئےSeptember 18, 2025By Tahir Mehmood0 پیرس سمیت مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ، تعلیم و صحت کی سہولیات متاثر، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 80 ہزار اہلکار تعینات