وزیر اعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیاAugust 25, 2024By Faisal Zaheer0 ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول نہیں،شہبازشریف