پاکستان کا ایم ایم ون ’’پاک سیٹ‘‘ سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیاMay 30, 2024By Faisal Zaheer0 سیٹلائٹ مواصلاتی نظام میں نئی روح پھونکے گا ، وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو مبارکباد