پاکستانی ہائی کمیشن کا ایک اور اہلکار ناپسندیدہ شخصیت قرار،24 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکمMay 21, 2025By Faisal Zaheer0 اہلکار پر سفارتی عہدے سے متصادم سرگرمیوں کا الزام ہے، پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر کے ڈی مارش بھی دیا گیا ہے،بھارتی وزارت خارجہ