پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقررMarch 14, 2025By Faisal Zaheer0 بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او تعینات،گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی اور دیگر اعلیٰ حکام بورڈ میں شامل