پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیاDecember 27, 2024By Faisal Zaheer0 ای سی سی کی منظوری کے بعدمعاہدہ ہوا ،پی ایس او نے تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں