بھارت کیخلاف میچ،پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیونSeptember 14, 2025By Faisal Zaheer0 ٹیم مینجمنٹ ان ہی 11 کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنا چاہتی ہے، جنھوں نے عمان کے خلاف فتح دلوائی تھی،حارث رؤف کی شمولیت پر بھی غور