ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء ، وزیر اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل کر دیئےApril 23, 2024By Mehmood Ahmed0 قومی خزانے کے سیکڑوں ارب قانونی تنازعات کا شکار ہیں، کسی قسم کی لاپرواہی اور کوتاہی قبول نہیں کروں گا ، شہباز شریف