آئی سی سی کا نیویارک اسٹیڈیم کی وکٹ معیاری نہ ہونے کا اعترافJune 6, 2024By Faisal Zaheer0 بقیہ میچز کیلئے وکٹ کی کوالٹی بہتر کرنے کیلئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل