افغان صوبے ننگرہار میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، 62 افراد جاں بحق ، سینکڑوں مکانات تباہJuly 18, 2024By Mehmood Ahmed0 متاثرہ علاقوں میں 1500 سے زائد بچے لاپتہ ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ