مشعال ملک نے کہا کہ دنیا کا ہر مذہب بھائی چارے کا سبق سکھاتا ہے لیکن ہندوستان میں ہندواتا کا نظریہ پھیلایا جا رہا ہے۔
Mishal Malik
مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث اقلتیں غیر محفوظ ہیں اور پورا ہندوستان جل رہا ہے۔
مشعال ملک نے کہا کہ عالمی میڈیا نے ہندوستان کا حقیقی چہرہ دنیا بھر کو دکھایا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
دنیا کشمیر کے مسئلے کا فوری حل نکالے ورنہ یہ تمام تر امن کی کوششیں رائیگاں جائیں گی، یاسین ملک
مشال ملک نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں اور پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی خطرناک ہے۔