کراچی، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کردیا گیاJuly 3, 2024By Muhammad Zain Raza0 امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، میرا کوئی تعلق نہیں، سیکریٹری میٹرک