لاہورمیں آئندہ ہفتے کچرا اٹھانے کے بل بھیجے جائیں گے،ترجمان ایل ڈبلیو ایم سیAugust 24, 2025By Faisal Zaheer0 شہر میں 5 تا 40 مرلہ عمارت کو 300 سے 5000 روپے کا بل بھیجا جائے گا،دیہات میں اس رقبے کی عمارت کا بل 200 سے 400 روپے ہو گا